تلنگانہ میں شراب کی قیمتوں میں مزید اضافے پر غور، نئی چھوٹی بوتلیں بھی زیرِ تجویز | Telangana Liquor Prices
حیدرآباد:۔ تلنگانہ حکومت ریاست میں شراب کی قیمتوں میں ایک اور اضافے پر غور کر رہی ہے۔ پرائس ڈیٹرمینیشن کمیٹی جلد اپنی سفارشات حکومت کو پیش کرنے والی ہے۔...
