تلنگانہ میں ایل نینو کے اثرات گہرے ہونے کا امکان، بارش کم اور گرمی میں اضافہ متوقع | Telangana El Nino
حیدرآباد:۔ تلنگانہ میں 27 اگست سے ایل نینو کے اثرات مزید نمایاں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمی جائزوں کے مطابق بارش میں واضح کمی آسکتی ہے۔ اسی دوران...
