حیدرآباد میں ’مارگ دَرشک‘ پروگرام کا دائرہ وسیع، نئے رضاکاروں کی بڑی تعداد شامل | Community Safety Network
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سٹی سیکیورٹی کونسل اور حیدرآباد سٹی پولیس کے اشتراک سے ’مارگ دَرشک‘ پروگرام کے پہلے بیچ کے رضاکاروں کو سرٹیفکیٹس فراہم کیے گئے جبکہ دوسرے بیچ...
