تلنگانہ میں D.El.Ed. دوسرے سال کے امتحانات 21 ستمبر سے، ہال ٹکٹس آن لائن جاری | D.El.Ed Exams Telangana
حیدرآباد:۔ تلنگانہ میں ڈی ای ایل ای ڈی دوسرے سال کے امتحانات 21 ستمبر سے شروع ہوں گے۔ ڈائریکٹر آف گورنمنٹ ایگزامینیشنز نے امتحانات کی تاریخیں جاری کردی ہیں۔...
