جعلی یو پی آئی اسکرین شاٹ سے سرکاری ملازم سے دھوکہ، ملزم گرفتار | Fake UPI Fraud
حیدرآباد:۔ میرچوک پولیس نے جعلی یو پی آئی اسکرین شاٹ دکھا کر ایک سرکاری ملازم سے Rs 10,000 ہتھیانے کے الزام میں 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔...
