تلنگانہ کی فی کس آمدنی میں ریکارڈ اضافہ، ریاست نے ترقی کی نئی مثال قائم کی، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا دعویٰ | Telangana Income Growth
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے کہا کہ ریاست کی فی کس آمدنی 2025-26 میں بڑھ کر ₹4,18,931 تک پہنچ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گزشتہ...
