وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی تھیلیسیمیا اور سکل سیل مریضوں کے لیے پنشن دینے کا کیا اعلان، احکامات جاری | Welfare Pension
حیدرآباد:۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ریاست بھر میں اہل تھیلیسیمیا اور سکل سیل انیمیا کے تمام مریضوں کو پنشن فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے متعلقہ...
