تلنگانہ کابینہ کا اجلاس ملتوی، اب 12 نومبر کو ہوگی اہم کابینی میٹنگ| Cabinet Meeting
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی زیرِ صدارت جمعہ کو منعقد ہونے والا تلنگانہ کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سکریٹریٹ کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے...
