وزیر سیتکّا کا گوداوری سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی اقدامات کا جائزہ، مستقل مکانات کی یقین دہانی | Godavari Flood Relief
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج، دیہی ترقی، دیہی آبی فراہمی، خواتین و اطفال کی بہبود داناسری اناسویا سیتکّا نے منگاپیٹ میں گوداوری سیلاب سے نمٹنے کے امدادی اقدامات...
