نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا کی بیرونِ ملک تلگو برادری سے تلنگانہ میں سرمایہ کاری کی اپیل، 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف | Telangana NRI Investment
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرمارکا نے بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں سے تلنگانہ میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ این آر...
