وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا حیدرآباد میں ٹریفک نظام مضبوط بنانے کے لیے خصوصی بیورو قائم کرنے کا فیصلہ، سگنل فری ٹریفک پر بھی زور | Hyderabad Traffic
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے ٹریفک نظام کو مضبوط بنانے کے لیے خصوصی بیورو قائم کرنے کی ہدایت دی۔ یہ ہدایات انہوں نے ٹریفک...
