تلنگانہ میں اراضی کی دوبارہ پیمائش مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت، پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے زمینی تنازعات کے مستقل حل پر زور دیا | Land Survey
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے وزیر ریونیو، ہاؤسنگ اور اطلاعات و تعلقات عامہ پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے حکام کو اراضی کی دوبارہ پیمائش مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔...
