بے روزگار نوجوانوں سے وعدے پورے کریں، کے تارک راما راؤ کا ریونت ریڈی اور راہول گاندھی پر سخت حملہ | KTR Questions
حیدرآباد:۔ بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ (کے ٹی آر) نے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی کی تعلیمی اہلیت پر سوالات اٹھائے۔ انہوں...
