حیدرآباد میں 20 کروڑ روپئے کا سروگیسی اسکینڈل بے نقاب، 26 گرفتار | Srushti
حیدرآباد: گوالاپورم پولیس نے ایک بڑے سروگیسی اسکینڈل کا پردہ فاش کرتے ہوئے 26 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں مرکزی ملزم ڈاکٹر نمرتا بھی شامل ہے۔...
