لولو مال میں سینے پولس آؤٹ لیٹ کا معائنہ، غذائی معیار میں 94 فیصد کامیابی | Hygiene Compliance
حیدرآباد ۔ سائبر آباد میونسپل کارپوریشن (سی ایم سی) کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لولو مال میں واقع سینے پولس آؤٹ لیٹ کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں غذائی تحفظ...
