مدینہ گوڑہ کے ریسٹورنٹ میں فوڈ سیفٹی خامیاں ، لوہے کے چاقو کے استعمال پر اعتراض | Restaurant Compliance Gaps
حیدرآباد ۔ سائبر آباد میونسپل کارپوریشن (سی ایم سی) کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مدینہ گوڑہ میں واقع اینٹیرا ریسٹورنٹ کا معائنہ کرتے ہوئے حفظان صحت، خوراک ذخیرہ کرنے...
