کاماریڈی میں سیلابی صورتحال، وزیر سیتکّا کی افسران کو سخت ہدایتیں | Kamareddy
حیدرآباد: تلنگانہ پنچایت راج و دیہی ترقی کی وزیر سیتکّا نے جمعرات کے روز افسران کے ساتھ ٹیلی کانفرنس منعقد کرتے ہوئے Kamareddyضلع میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔...
