نیشنل رینکنگ میں عثمانیہ میڈیکل کالج کی شاندار پوزیشن | Osmania Medical College
حیدرآباد: Osmania Medical College نے نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (NIRF) 2025 میں 51.46 اسکور کے ساتھ 48ویں مقام حاصل کیا ہے۔ یہ کالج مسلسل دوسرے سال بھی...
