این پی سی آئی نے یو پی آئی کی حد میں اضافہ کیا | UPI Transaction Limit
حیدرآباد: نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا (این پی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ 15 ستمبر 2025 سے UPI Transaction Limit میں بڑا اضافہ کیا جا رہا ہے...
