حیدرآباد ڈی سی سی صدر خالد سیف اللہ کا ووٹر نظرثانی (ایس آئی آر) عمل پر تحقیقات کا مطالبہ | Voter Roll Inquiry
حیدرآباد:۔ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی (ڈی سی سی ) کے صدر سید خالد سیف اللہ نے پیر کے روز الیکشن کمیشن آف انڈیا اور تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر...
