تلنگانہ میں موسمی بیماریوں میں نمایاں کمی، وزیر صحت کا جائزہ اجلاس | Seasonal Diseases
حیدرآباد: وزیر صحت دامودَر راجا نرسمہا نے پیر کے روز سکریٹریٹ میں تلنگانہ کے سرکاری اسپتالوں کی کارکردگی اور موسمی بیماریوں کی صورتحال کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس...
