تلنگانہ میں بارشوں کا 33 فیصد اضافہ، دو دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا | Telangana Rainfall
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں اس سال معمول سے 33 فیصد زائد بارش Telangana Rainfall ریکارڈ کی گئی۔ ریاست میں اوسطاً 988.3 ملی میٹر بارش ہوئی،...
