Read in English  
       

دہلی میں کانگریس ایم پیز کو ذات پات سروے پر بریف کریں گے ریونت ریڈی | BC Quota

حیدرآباد: چیف منسٹر آ ریونت ریڈی 24 جولائی کو دہلی میں تمام کانگریس ارکان پارلیمنٹ کے سامنے تلنگانہ کا ذات پات سروے ماڈل پیش کریں گے تاکہ پسماندہ طبقات...

بی سی طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان، مرکز پر حد بندی ہٹانے کا دباؤ | BC Reservations

حیدرآباد: سینئر کانگریس لیڈر و سابق رکن پارلیمان وی ہنومنت راؤ نے پیر کے روز مرکز سے مطالبہ کیا کہ وہ پسماندہ طبقاتBC Reservations بڑھانے کی راہ میں حائل...

مہیش گوڑ کا کویتا پر سخت حملہ: بی سی ریزرویشن پر بی آر ایس کا کوئی کردار نہیں | Mahesh Goud slams Kavitha

حیدرآباد: 42فیصد بی سی ریزرویشن آرڈیننس کی منظوری پر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ [en]Mahesh Goud slams Kavitha\[/en] نے جمعہ کو گاندھی بھون میں کہا کہ...

بی سی طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن کی راہ ہموار، تلنگانہ کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دی | BC Reservations

حیدرآباد: پسماندہ طبقات [en]BC Reservations[/en] کو مقامی بلدی اداروں میں سیاسی نمائندگی میں اضافہ دینے کے لیے تلنگانہ کابینہ نے پنچایت راج ایکٹ 2018 میں ترمیم کے لیے آرڈیننس...

بی سی کوٹہ پر کابینہ کے فیصلے کا کویتا کا خیرمقدم: 42 فیصد ریزرویشن کو تاریخی قدم قرار | BC Quota

حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی کی ایم ایل سی اور تلنگانہ جاگروتی صدر [en]BC Quota[/en] پر کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کویتا کلواکنٹلہ نے اسے پسماندہ طبقات...

تلنگانہ کابینہ کا 42 فیصد بی سی ریزرویشن، نئی جامعات اور ملازمتوں کا اعلان | Telangana Cabinet

حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ نے جمعرات کے روز مقامی بلدی اداروں میں پسماندہ طبقات (بی سی) کو 42 فیصد ریزرویشن دینے کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ساتھ نئی...

بی سی طبقات کے لیے 50 فیصد ریزرویشن اور علیحدہ وزارت کا مطالبہ، 23 جون کو دہلی میں احتجاج | BC Reservation

حیدرآباد: پسماندہ طبقات (بی سی) کے لیے اسمبلی اور پارلیمنٹ میں 50 فیصد ریزرویشن [en]BC Reservation[/en] کے مطالبے اور مرکز میں علیحدہ وزارت برائے بی سی ویلفیئر کے قیام...