تلنگانہ کا قیام ایک طویل جدوجہد، قربانیوں اور عوامی عزم کا نتیجہ ،پونم پربھاکر کا یومِ تاسیس پر تلنگانہ جہدکاروں کو خراج | Statehood Legacy
حیدرآباد ۔ ٹرانسپورٹ اور بی سی ویلفیئر کے وزیر پونم پربھاکر نے تلنگانہ یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور ریاستی تحریک میں...
