ال نینو کے خدشات کے پیش نظر تلنگانہ میں تھرمل بجلی کی پیداوار بڑھانے کی ہدایت، بھٹی وکرمارکا سنگارینی کانوں کا دورہ جلد| Thermal Power Generation
حیدرآباد:۔ تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا نے منگل کو حکام کو تھرمل بجلی کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ ال...
