Skip to content
October 29, 2026
  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • سیاست
  • کے ٹی آر کا کالیشورم کیس پر کانگریس اور راہل گاندھی پر دوہرے معیار کا الزام | KTR
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • سیاست

کے ٹی آر کا کالیشورم کیس پر کانگریس اور راہل گاندھی پر دوہرے معیار کا الزام | KTR

CN Newsdesk September 1, 2025 1 minute read
KTR

حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ KTRنے پیر کے دن چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کالیشورم کرپشن کیس کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کے فیصلے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ٹیگ کرتے ہوئے دوہرے معیار کا الزام عائد کیا۔

کے ٹی آر کا تیز حملہ

کے ٹی راما راؤ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سی بی آئی دراصل بی جے پی کا اپوزیشن ختم کرنے والا سیل ہے۔ مگر تلنگانہ کے چیف منسٹر اب اسی سی بی آئی کو کالیشورم کیس سونپ رہے ہیں۔ مسٹر راہل گاندھی، کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے وزیر اعلیٰ کیا کر رہے ہیں؟ کتنی ہی سازشیں رچی جائیں، ہم قانونی اور سیاسی طور پر مقابلہ کریں گے۔ ہمیں عدلیہ اور عوام پر مکمل بھروسہ ہے۔ ستیمیو جیاتے۔

پرانے ٹویٹ کا حوالہ

اپنے مؤقف کو مزید مضبوط کرنے کے لیے KTRنے راہل گاندھی کا ایک پرانا ٹویٹ بھی منسلک کیا جس میں کانگریس لیڈر نے سی بی آئی، انکم ٹیکس اور ای ڈی کو مرکز کے ہتھیار قرار دیا تھا۔ کے ٹی آر نے سوال اٹھایا کہ آخر تلنگانہ کی کانگریس حکومت اب اسی ایجنسی پر انحصار کیوں کر رہی ہے؟

کے ٹی آر کی یہ پوسٹ وائرل ہوگئی ہے اور کالیشورم کیس کو سی بی آئی کے سپرد کرنے کے حکومتی فیصلے پر سیاسی طوفان میں مزید شدت آگئی ہے۔

The Currency Manager (CM) of Rahul Gandhi in Telangana has decided to handover Kaleshwaram case to CBI

The very CBI that @RahulGandhi had famously called “Opposition Elimination Cell” of the BJP

Have you any clue Mr. Gandhi on what your CM is doing?

Bring it on, whatever it… pic.twitter.com/3vBYbf5Atd

— KTR (@KTRBRS) September 1, 2025

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: کالیشورم پر سی بی آئی انکوائری، کے ٹی آر کی کے سی آر سے ملاقات | Kaleshwaram
Next: تلنگانہ قانون ساز کونسل میں کالیشورم پر ہنگامہ، بی سی ریزرویشن بل منظور | Telangana Council

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us

  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.