Skip to content
October 29, 2026
  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Charminar Updated logo

Primary Menu
  • News in Roman Urdu
  • کاروبار
  • جرائم و حادثات
  • عالمی خبریں
  • سیاست
  • قومی خبریں
  • تلنگانہ
  • حیدرآباد
  • تازہ ترین خبریں
  • سرورق
Light/Dark Button
Subscribe
  • Home
  • جرائم و حادثات
  • یوپی آئی ٹریل سے حیدرآباد میڈیکل اسٹوڈنٹ کا گانجہ ریکٹ بے نقاب| Ganja Racket
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • حیدرآباد

یوپی آئی ٹریل سے حیدرآباد میڈیکل اسٹوڈنٹ کا گانجہ ریکٹ بے نقاب| Ganja Racket

CN Newsdesk August 8, 2025 1 minute read
Hydroponic Ganja

حیدرآباد: ایگل (Elite Action Group for Drug Law Enforcement) ٹاسک فورس کی ایک ٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائی میں حیدرآباد میڈیکل اسٹوڈنٹس Ganja Racketکے گانجہ استعمال میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔ گھانپور، میڈچل-ملکاجگری ضلع کے ایک نجی میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر چھاپے کے دوران 24 طلبہ کے یورین ٹیسٹ کیے گئے جن میں 9، بشمول 2 طالبات، مثبت آئے۔

یہ کارروائی دو سپلائرز کی گرفتاری اور 6 کلو گانجہ کی برآمدگی کے بعد ہوئی۔ حکام کے مطابق یو پی آئی ٹرانزیکشن ریکارڈز سے کالج کے 32 طلبہ کی شناخت ہوئی جو گرفتار اسمگلر عارفات کے کسٹمرز تھے۔ مثبت آنے والے طلبہ کو والدین، پرنسپل اور ہاسٹل وارڈنز کی موجودگی میں کاؤنسلنگ دی گئی اور بعد ازاں ڈِی ایڈکشن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

UPI ٹریل سے منظم گانجہ نیٹ ورک کا پردہ فاش

عارفات کی گرفتاری یکم اگست کو سکندرآباد میں ہوئی، جس کے موبائل اور پیمنٹ ایپ ڈیٹا سے 100 کسٹمرز کی فہرست ملی، جن میں سے 32 اسی میڈیکل کالج کے طلبہ تھے۔ مزید تحقیقات میں بیدر کی سپلائر زرینہ بانو سے لین دین سامنے آیا، جس کے اکاؤنٹس میں 51 ڈیلرز سے 20 لاکھ روپے کی ٹرانسفرز ہوئیں۔ گزشتہ ایک سال میں اس کے کل فروخت کا تخمینہ 1.5 کروڑ روپے ہے۔

23 سالہ عرفات، جو رسالہ بازار، بولارم کا رہائشی ہے، زرینہ سے گانجہ بڑی مقدار میں خریدتا اور حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں انجینئرنگ و حیدرآباد میڈیکل اسٹوڈنٹس کو بیچتا۔ وہ ابتدائی طور پر کم قیمت پر فروخت کر کے طلبہ کو عادی بناتا اور بعد میں کیمپس و ہاسٹلز میں اپنی سپلائی چین بڑھاتا۔ ادائیگیاں زیادہ تر گوگل پے اور فون پے کے ذریعے کی جاتیں۔ عرفات کے خلاف 2022 میں تکارام گیٹ اور 2024 میں الوال پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج ہیں، اور وہ الوال کیس میں مفرور تھا۔

ایگل ٹاسک فورس کے ڈائریکٹر سندیپ شندلیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے استعمال یا سپلائی نیٹ ورکس کی اطلاع 1908 یا 8712671111 پر دیں۔

About the Author

CN Newsdesk

Administrator

View All Posts

Post navigation

Previous: حیدرآباد میں ریکارڈ بارش، حمایت ساگر کی سطح لبریز، فلڈ الرٹ جاری | Himayat Sagar
Next: تلنگانہ میں عدالتوں کے زیر التواء مقدمات کم کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے منصوبے کی تیاری | Telangana Court Cases

Related News

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026

Search

Get in Touch

  • 750 Followers
  • 950 Likes
  • 1400 Subscribers
  • 1250 Fans
  • 1050 Followers

Recent Posts

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے… October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں… October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش… October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا… October 29, 2026
Krishna Water | اتم کمار ریڈی اور ہریش راو کے متضاد اعداد
کرشنا پانی کے استعمال پر اتم… October 29, 2026

Hot Categories

Tags

BJP Telangana BRS Congress crime news Election Commission GHMC Harish Rao hyderabad Hyderabad Crime Hyderabad News Hyderabad Police Hyderabad Rain Hyderabad traffic Jubilee Hills KTR Revanth Reddy Road Safety telangana Telangana Assembly Telangana Congress Telangana Education Telangana Elections Telangana Government Telangana News Telangana Police Telangana Politics Telangana Weather Urdu News بی آر ایس بی جے پی بی سی ریزرویشن تلنگانہ تلنگانہ اسمبلی تلنگانہ تعلیم تلنگانہ حکومت تلنگانہ سیاست تلنگانہ پولیس تلنگانہ کانگریس جی ایچ ایم سی حیدرآباد حیدرآباد پولیس ریونت ریڈی سڑک حادثہ کانگریس کے ٹی آر

You may have missed

Digital Arrest | سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا
  • تازہ ترین خبریں
  • جرائم و حادثات
  • قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اریسٹ کے ذریعے ٹھگی کو ڈیجیٹل ڈکیتی قرار دیا | Digital Arrest

CN Newsdesk October 29, 2026
Cancer Drug Prices | کینسر کی 397 دواؤں کی قیمت کم
  • تازہ ترین خبریں
  • قومی خبریں
  • کاروبار

کینسر کی 397 دواؤں کی قیمتوں میں کمی، نئی شرحیں 9 نومبر سے نافذ | Cancer Drug Prices

CN Newsdesk October 29, 2026
Cyclone Arnab | آندھرا پردیش میں پانچ افراد ہلاک
  • تازہ ترین خبریں
  • تلنگانہ
  • قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب سے آندھرا پردیش میں پانچ ہلاک، تلنگانہ کے مشرقی اضلاع میں بارش | Cyclone Arnab

CN Newsdesk October 29, 2026
Israel Election | نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت سے محروم
  • تازہ ترین خبریں
  • خاص خبر

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے مگر حکومت سازی کی اکثریت سے دور | Israel Election

CN Newsdesk October 29, 2026

Follow us

  • About
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Page Not Found | Charminar News – News Updates in Urdu
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.