ڈکیتی کیس میں 4 ملزمان گرفتار ، نقد رقم اور فون پے کے ذریعے منتقل کی گئی رقم سمیت ₹48,800 میرچوک پولیس نے کی برآمد | Mirchowk Robbery
حیدرآباد:۔ حیدرآباد کی میرچوک پولیس نے ڈکیتی کے ایک مقدمے میں 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران نقد رقم اور فون پے کے ذریعے منتقل...
