Read in English  
       

ہائی کورٹ کی حکومت کو نوٹس، بلدی انتخابات میں تاخیر پر وضاحت طلب | High Court on Municipal Elections

حیدرآباد: ریاستی ہائی کورٹ نے بلدی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر حکومت تلنگانہ کو نوٹس[en]High Court on Municipal Elections[/en] جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی ہے کہ مقررہ...

دسویں جماعت کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 73.35 فیصد | SSC Supplementary

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں دسویں جماعت کے [en]SSC Supplementary[/en] امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے، جن میں مجموعی کامیابی کی شرح 73.35 فیصد رہی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق...

فون ٹیپنگ کیس: کے سی آر اور کے ٹی آر کو جیل ہونا چاہیے، کونڈا ویشویشور ریڈی کی درخواست | Jail for KCR KTR

حیدرآباد: فون ٹیپنگ کیس میں بدھ کو خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) کے سامنے پیش ہونے کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ کونڈا وشویشور ریڈی نے سابق وزیرِ اعلیٰ...