اُتم کمار ریڈی کا دہلی دورہ، آبی حقوق کے تحفظ کی پرزور اپیل | Water Projects Telangana
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اُتم کمار ریڈی نے دہلی میں مرکزی وزیر آبی وسائل سی آر پٹیل سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست کے زیر التوا آبی منصوبوں کیلئے فوری...
