جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب کے لیے کانگریس کی حکمت عملی | Jubilee Hills By-election
حیدرآباد ۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ کانگریس...
