سرسلہ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات، کے ٹی آر کا حکومت پر سخت تنقید | KTR
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ (KTR) نے جمعرات کو ضلع سرسلہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔...
