ہائی کورٹ کا محمود پٹنم پنچایت انتخابات پر حکمِ امتناع، ریزرویشن میں سنگین خامیاں سامنے | Court Stay
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ورنگل ضلع کی محمود پٹنم پنچایت میں ہونے والے انتخابات پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے سرپنچ کی نشست اور تین...
