تلنگانہ میں ایک اور بس حادثہ، حیدرآباد سے باپٹلہ جانے والی بس پلٹ گئی، تمام مسافر محفوظ | Bus Accident
حیدرآباد: حیدرآباد سے باپٹلہ جانے والی ایک پرائیویٹ ٹریول بس پیر کی صبح پالاناڈو ضلع کے راجوپالم منڈل کے ریڈی گوڑم کے قریب الٹ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق...
