Read in English  
       

حیدرآباد پولیس کی بڑی کارروائی، 908 کلو گانجہ برآمد، تین اسمگلر گرفتار | Ganja Seizure

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 908.41 کلو گانجہ برآمد کیا، جس کی مالیت تقریباً 2.7 کروڑ روپئے بتائی گئی ہے۔ پولیس...