حیدرآباد: شدید بارش سے شہر میں پانی بھر گیا، کئی علاقوں میں بجلی معطل | Hyderabad Heavy Rain
حیدرآباد ۔ جمعرات کی شب سے شروع ہونے والی Hyderabad Heavy Rain جمعہ کی صبح تک جاری رہی جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقوں میں پانی بھر...
