ہندوستان کا سب سے طویل اسٹیل برج راجیو رہداری پر تعمیر ہوگا | India Longest Steel Bridge
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ایم ڈی اے) نے سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ سے شامیرپیٹ تک 18.17 کلومیٹر طویل ایلی ویٹڈ کوریڈور کی تعمیر کے لیے ٹینڈر...
