سائبرآباد پولیس نے کروڑوں روپے کے چوری شدہ ایک ہزار سے زائد موبائل فونز برآمد کیے | Stolen Phones Recovery
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس نے جمعرات کو 1,061 چوری اور گم شدہ موبائل فونز برآمد کر کے ان کے اصل مالکان کو واپس کر دیے۔ ان فونز کی کل مالیت...
