حیدرآباد میں پانی کے ضیاع پر شہری پر جرمانہ، ایچ ایم ڈبلیو ایس ایس بی کا انتباہ | HMWSSB Hyderabad
حیدرآباد: ایچ ایم ڈبلیو ایس ایس بی (Hyderabad Metropolitan Water Supply and Sewerage Board) نے بدھ کے روز بنجارہ ہلز کے ایک شہری پر پانی ضائع کرنے پر 5,000...
