تلنگانہ وزراء و ارکان اسمبلی کی گورنر سے ملاقات، بی سی ریزرویشن بل کی منظوری کا مطالبہ | BC Reservation Bill
حیدرآباد: منگل کو تلنگانہ کے وزراء، ارکانِ اسمبلی و کونسل اور مختلف جماعتوں کے قائدین کے وفد نے گورنر جیشنو دیو ورما سے راج بھون میں ملاقات کرتے ہوئے...
