گوداوری ندی بھدرادری میں خطرناک سطح پر، پہلی سیلاب الرٹ جاری | Flood Alert
حیدرآباد: تلنگانہ اور بالائی ریاستوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد گوداوری ندی کا پانی بھدرادری میں خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ بدھ کے روز پانی کی سطح...