گنیش تہوار سے قبل حیدرآباد ساؤتھ زون میں پولیس فلیگ مارچ | Ganesh Festival
حیدرآباد: ساؤتھ زون پولیس نے پیر کی شام چھتری ناکہ ڈویژن میں Ganesh Festivalکے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات کے تحت فلیگ مارچ منعقد کیا۔ اس مارچ میں ریپڈ ایکشن...
