مرکزی حکومت نے کسانوں کو دی خوشخبری، کھاد پر 3 ہزار کروڑ کی سبسڈی منظور | Fertiliser Subsidy
حیدرآباد: مرکزی حکومت نے کسانوں کے لیے تہوار کے موقع پر بڑی راحت کا اعلان کیا۔ وزیرِاعظم نریندر مودی کی زیرِصدارت منگل کے روز کابینہ اجلاس میں 3,000 کروڑ...
