کے کویتا کا سائیکلون متاثرہ کسانوں کے لیے 50 ہزار روپئے فی ایکڑ معاوضے کا مطالبہ | Farmers Relief
حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ طوفان اور شدید بارشوں سے متاثرہ کسانوں کو دی جانے والی امداد کو 10,000...
