فینسی نمبر پلیٹس کی نیلامی سے خطیر آمدنی | RTA Auction
حیدرآباد: تلنگانہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے جمعرات کو اپنے خیریت آباد دفتر میں فینسی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی سے 63.7 لاکھ روپئے جمع کیے۔ حکام نے بتایا...
