ای ڈی کی تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں چھاپہ ماری | Fake ITC Scam
حیدرآباد: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں چھاپے مارے۔ یہ کارروائیاں Fake ITC Scam کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئیں۔ حکام نے تلنگانہ، اروناچل...
