پونم پربھاکر کا انتباہ: گروکل اداروں میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی | Gurukuls Negligence
حیدرآباد: تلنگانہ کے بی سی ویلفیئر اور ٹرانسپورٹ کے وزیر پونم پربھاکر نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت گروکل اداروں میں حالیہ واقعات کو سنجیدگی سے لے رہی...
