تلنگانہ میں معذور طلبہ کے لیے وظائف کی درخواستیں شروع | Telangana Scholarships
حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ برائے معذور افراد، سینئر شہریوں اور خواجہ سرا کمیونٹی نے تعلیمی سال 2025–26 کے لیے معذور طلبہ کے وظائف کی آن لائن درخواستیں قبول کرنا...
