Read in English  
       

الیکٹرانکس کارپوریشن آف انڈیا نے ٹیکنیکل آفیسرز کی بھرتی کا اعلان | ECIL Hyderabad Jobs

حیدرآباد: الیکٹرانکس کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ECIL) حیدرآباد نے معاہدہ بنیاد پر ٹیکنیکل آفیسرز کی بھرتی کے لئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ادارہ نے 160 ٹیکنیکل آفیسر (C) عہدوں...