دوماگوڈیم میں کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں خوف و ہراس | Car Fire
حیدرآباد: تلنگانہ کے دوماگوڈیم منڈل کے بالاجی نگر علاقے میں منگل کی دوپہر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک کار اچانک آگ کی لپیٹ میں آگئی۔...
